Browsing Category

تازہ ترین

پاکستان ایران سرحدی تجارت دسمبر کے اوائل میں بحال ہونے کا امکان

 تُربت | 12 نومبر 2025 پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان گیبد بارڈر پر ملاقات میں سرحدی تجارت کی بحالی پر اتفاق کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بادینی کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے ایرانی حکام سے تاجروں کے مسائل پر بات کی۔ دونوں…

لال قلعہ کا دھواں اور اقتدار کی بدبو

 تحریر: محمد محسن اقبال  1980 کے عشرے کے دوران بھارتی سینما کا ایک منفرد جادو تھا جو سرحدوں، زبانوں اور طبقات سے ماورا ہو کر دلوں کو چھو جاتا تھا۔ اس دور کی فلمیں تخلیقی جوہر، جذباتی سچائی اور خوبصورت کہانیوں سے مزین ہوا کرتی تھیں۔ کہانی…

موٹروے پولیس کے 10 افسران ترقی کے مستحق قرار، آئی جی بی اے ناصر کی جانب سے بیجز لگائے گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  اسلام آباد، 12 نومبر 2025: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے 10 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلے محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاسوں میں کیے گئے جو وزارتِ مواصلات اور سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں…

پاک فوج کا بروقت آپریشن، کیڈٹ کالج وانا پر افغان خوارج کا حملہ ناکام

 کیڈٹ کالج وانا کے اساتذہ اور کیڈٹس کے حوصلے بلند، دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا عزم ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لمحہ بہ لمحہ آپریشن کی نگرانی کی اور واضح ہدایت دی کہ “قوم کے یہ معمار ہمارا سرمایہ ہیں، ان پر کوئی آنچ نہ…

پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ قراءت، 24 تا 29 نومبر، وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام

اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے او آئی سی رکن ممالک کے قراء کے مابین پاکستان کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ قراءت 24 سے 29 نومبر تک منعقد کیا جا رہا ہے۔ ترجمان وزارت کے مطابق…

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ، انسدادِ منشیات تعاون کے فروغ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، ڈائریکٹر جنرل این سی اے کی قیادت میں، ہیڈکوارٹرز اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، 5 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کے دوران کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مختلف اقسام کی 249.31 کلوگرام منشیات برآمد کی، جن…

کابل: طالبان حکومت کی پاکستان پر تجارتی انحصار ختم کرنے کی ہدایت، متبادل منڈیوں کی تلاش پر زور

 اسلام آباد(رپورٹ:ایم-الیاس ملاخیل) : افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیرِاعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے بدھ کے روز افغان تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان پر تجارتی انحصار کم کرتے ہوئے متبادل راستے اور نئی منڈیاں تلاش…

اسلام آباد پولیس کا تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

 اسلام آباد، 12 نومبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں ایس پی صدر زون کی سپرویژن میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں لیڈیز پولیس سمیت بڑی تعداد میں نفری نے حصہ…

مقامی حکومتوں کے بغیرجمہوریت کاتصورنامکمل، قومی تشخص،وفاق اورپاکستانیت سے متعلق امورپرتوجہ دیناضروری…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ مقامی حکومتوں کے بغیرجمہوریت کاتصورنامکمل ہے، قومی تشخص،وفاق اورپاکستانیت سے متعلق امورپرتوجہ دیناضروری ہے، دفاع اورقرضوں کی ادائیگی پورے ملک کا معاملہ اورمشترکہ نصب العین ہے۔ منگل…