Browsing Category

تازہ ترین

اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے: مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی سے اسرائیلی تخریب کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل عالمی طاقتوں کی حمایت سے خطے میں بدامنی…

بلوچستان کے بعض علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان

ملک میں مون سون کا ایک اور سپیل برسنے کو تیار ہے، محکمہ موسمیات نے 17 سے 21 اگست تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی…

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل خاران میں سکیورٹی…

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران متعدد بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں گولہ بارود، دیگر جنگی سامان، 2 گاڑیاں اورایک موٹرسائیکل…

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق

ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں، بات چیت جاری ہے اور فریقین پیشرفت کررہےہیں، آبنائے ہرمزمیں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران نہیں بلکہ امریکا اوراسرائیل ہیں۔

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں آج اہم پیشرفت کا امکان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ آج دن 3 بجے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کے نمائندوں سے گورنر ہاؤس میں مذاکرات ہوں گے، گورنر سندھ، وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب،…

پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سکواش ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی نمائندگی ثنا بہادر نے کی۔ فائنل میں ثنا بہادر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دی۔ میلبرن میں…