Browsing Category
تازہ ترین
مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی
مصر کے صوبہ جیزہ میں مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں کم از کم 64 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ قاہرہ سے اسوان جانے والی مسافر ٹرین کو جرزا جنکشن کے قریب پیش آیا۔
مصری وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کو…
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی۔
مسقط میں ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شانداد کھیل پیش کرتے ہوئے 209 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے کامیابی اپنے…
سائنس دانوں نے 2 حلقوں پر مشتمل سیاروی ملبے والا سفید بونا ستارہ دریافت کر لیا
سائنس دانوں کے مطابق یہ غیر معمولی دریافت اس بات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ اربوں سال بعد سورج کے اختتام پر ہمارے نظامِ شمسی کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔
ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم
اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس کئی افراد کو مواخذے اور مختلف سزاؤں کی دھمکیاں دے رہے ہیں، اٹارنی جنرل سمیت متعدد افراد کے خلاف مواخذے کی دھمکیاں بھی بلاجواز ہیں۔
انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کو جیت کے لیئے 209 رنز کا ہدف
بھارت کی جانب سے ارجن راجپوت نے سنچری اسکور کی جبکہ باقی کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ لگ گئی
پاسدارانِ انقلاب کے دعوے کے مطابق دو آئل ٹینکر، جن میں سے ایک آبنائے ہرمز اور دوسرا اس کے مشرقی علاقے میں موجود تھا، بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی زد میں آ گئے۔
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے
فوجی اتحاد کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران پسپا کیے جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے، اس سے قبل اتحاد نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کیے جس کے بعد سعودی دارالحکومت میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آذربائیجان نے تقریباً تین دہائیوں بعد اپنی علاقائی سالمیت بحال کی، آذربائیجان کی کامیابی شہداء کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے، آذربائیجان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے تیار
پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
