Browsing Category

تازہ ترین

شہباز شریف کی حکام کو فیول سبسڈی سکیم کی آگاہی بارے متحرک رہنے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم سپیشل ریلیف سکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ سکیم کے تحت موٹر…

امریکا اور حوثیوں کے درمیان عمان میں خفیہ ملاقات کا انکشاف

امریکا اور حوثیوں کے نمائندوں کے درمیان عمان کے دارالحکومت مسقط میں خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق حوثیوں نے امریکی حکام کو امریکی بحری جہازوں پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور 2025 کی جنگ بندی پر قائم رہنے کا عزم…

ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یورپی صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ ستمبر میں لوڈ ہونے والے خام تیل کے کچھ کارگو منسوخ کئے جائیں گے جبکہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی لوڈنگ بھی معطل کر دی گئی ہے۔…

ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کی، ملک عامر علی اور دیگر کی جانب سے وکلا شعیب شاہین اور ریاست آزاد عدالت میں پیش ہوئے۔

او آئی سی کی مقدس مقامات پر حملوں کی مذمت، سعودیہ سے مکمل یکجہتی کا اعلان

او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ ان حملوں سے بے گناہ شہری خوفزدہ ہوئے، مقدس مقامات اور مساجد کا تقدس پامال ہوا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔