Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز ہسپتال کی بہتری کے لائحہ عمل سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پمز کی تحقیقاتی رپورٹ اور وزارت قومی صحت کی جانب سے ہسپتال کے پرفارمنس آڈٹ کا جائزہ لیا گیا۔

مکہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت، حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودیہ کیساتھ ہیں: وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اس اشتعال انگیز حرکت پر رنجیدہ اور فکرمند ہیں، اس قابلِ مذمت اور ناقابلِ معافی فعل پر ہمیں جس گہرے دکھ اور صدمے کا سامنا ہے، اسے بیان…

آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 24 ستمبر

پریس کانفرنس کے دوران صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا کہ صدارتی امیدوار 19 ستمبر کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چیف الیکشن کمشنر/ ریٹرننگ افسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں…

ہر جماعت کو پرامن احتجاج کی اجازت، پرتشددکی نہیں: رانا ثنا اللہ

پروگرام ’’دنیا مہربخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پسِ پردہ رابطے جاری ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دو مقاصد ہیں، جن میں پہلا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا اور دوسرا حکومت گرانا ہے۔

اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رکھا جانا چاہئے: جسٹس امین الدین

وفاقی آئینی عدالت میں عدالتی سال 27-2026 کے آغاز پر چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ نئے عدالتی سال کا آغاز انصاف کی فراہمی کے عزم کی تجدید کا دن ہے، وفاقی آئینی عدالت آئینی معاملات پر ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہے۔

سعودی عرب کا حوثی حملوں کا سختی سے جواب دینے کا اعلان

اتحادی افواج کے مطابق خمیس مشیط، ابہا اور طائف کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب نے تیل تنصیبات کے تحفظ کیلئے برطانیہ سے فوجی تعاون مانگ لیا، برطانوی وزیراعظم سعودی عسکری معاونت کی درخواست پر غور کر رہے ہیں، حملوں سے سعودی تیل تنصیبات کو خطرہ…