Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن
کئی دہائیوں پر محیط پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات سفارتی، تجارتی اور ثقافتی روابط سے آگے بڑھ کر فوجی تربیت، دفاعی تعاون، سٹریٹجک ہم آہنگی اور سکیورٹی پارٹنرشپ تک
یہ دیرینہ تعلقات اب ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، سٹریٹجک
باہمی…
محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران میں موجود ہیں، جہاں ان کی ایرانی قیادت اور سکیورٹی حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا، جن میں سیاسی و اقتصادی تعاون، دفاع، ہنرمند افرادی قوت کا تبادلہ، تعلیم اور ثقافت کے شعبے شامل ہیں، باہمی دلچسپی کے علاقائی…
پنجاب میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی وفاقی حکومت نے درخواست منظور کرلی
ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں رینجرز کی 3 کمپنیوں کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تھی، جبکہ اٹک میں رینجرز کے 5 ونگز تعینات کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد
صدرِ مملکت نے سعودی قیادت کے نام اپنے تہنیتی خطوط میں نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ عقیدے، تاریخ، دوستی، باہمی اعتماد اور یکجہتی کے گہرے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر
ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ایسے جہازوں پر ان کے سامان کی مجموعی مالیت کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت کےعلاقے جوسک میں سکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے، فرار ہونے والے دہشتگردوں کا…
بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع
سعودی عرب نے اپنی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو دوبارہ فعال کر دیا ہے، یہ پائپ لائن مملکت کے مشرقی علاقوں میں موجود آئل فیلڈز سے خام تیل کو بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع تک لے کر جاتی ہے۔
فوج نے کُرم سیکٹر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ناکامی کے بعد کرم سیکٹر میں افغان طالبان نے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی۔
او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا کہ او آئی سی مسئلہ کشمیر پر اپنی اصولی یکجہتی کو مسلسل اور مؤثر سفارتی اقدام…
