Browsing Category

تازہ ترین

لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف

پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات اسلام آباد سے لاہور سپلائی کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس ریکارڈ میں آئس اور ویڈ کا بڑا ڈیلر…

اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی اثنا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ حکومت کا ماننا ہے کہ اگر اندرونی اتحاد کی بنیاد پر ہم اس مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کریں، جسے ملک کی عزت و وقار اور ترقی کی فکر رکھنے والے تمام افراد نے…

ڈاکٹر محمد سلمان 3 سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے پمز کے ای ڈی ڈاکٹر راناعمران سکندر کو 4 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا، این آئی ایچ کے ڈاکٹر محمد سلمان کو 3 سال کیلئے پمز کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے، ڈاکٹر سلمان این آئی ایچ کے بھی ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہیں…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان

ذرائع کے مطابق مرکزی ایوان صحافت کے پہلے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے داخلی اور خارجی راستے دو روز میں بحال کردیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ…

فتنہ الہندوستان نے بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ کرانیکی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنادیا: ضیا لانگو

وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہےکہ جنوبی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان نےکم عمربچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ کرانے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیا لانگو نے کہا کہ دہشتگرد…

پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پمز سانحے پر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کر کےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، پیوٹن

ایک امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور یہ صورتحال روس کے لیے اپنے مفادات کے حصول کا ایک اہم موقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر…

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ مشکل حالات میں ریسکیو…