Browsing Category

تازہ ترین

سانحہ پمز، حکومت کیطرف سے متاثرین میں چیک تقسیم شروع، مالی معاونت نقصان کا نعم البدل نہیں، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے حکومت کی جانب سے سانحہ پمز میں اولاد کھونے والے دونوں خاندانوں کو بچوں کی دیکھ بھال کیلئے پچاس لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاونت کسی صورت ان کے نقصان کا نعم البدل نہیں ہے۔ مزید دریافت…

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں۔…

دنیا کی سب سے لمبی مرچ، سوئس مالی نے ریکارڈ قائم کر دیا

سوئٹزرلینڈ کے مالی یورگ ویزلی نے ایک فٹ 8.6 انچ لمبی مرچ اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وہ تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یورگ ویزلی نے پہلی بار اکتوبر 2017 میں ایک فٹ 5.7 انچ…

امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے ساتھ معاہدے کے تحت امریکا نے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے وینزویلا کے…

ایران جنگ کے 6 ماہ میں امریکا اور اسرائیل کا کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد سے شروع ہونے والی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے لیکن تاحال یہ جنگ فیصلہ کن انجام تک نہیں پہنچ سکی۔ الجزیرہ نیوز کی جانب سے پیش کی گئی تجزیاتی رپورٹ میں جنگ کے پہلے 6 ماہ کے دوران ہونے والی…

نیپال: سیلاب میں مرنیوالی خاتون کے کانوں سے بالیاں چرانے والے افراد گرفتار

یپال میں سیلاب کے بعد چوری کی وارداتیں شروع ہوگئیں جہاں ایک مردہ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں چرانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیپال میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے جہاں سیلاب کی وجہ سے انفرااسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور…

فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے…

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔ نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر اسمبلی اجلاس سے غیر حاضر…

نیپال میں بند ٹوٹنے کی قریب، نئے سیلاب کا خطرہ

نیپال نے آج 28 اگست 2026 کو ایک نئی سیلابی وارننگ جاری کی ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ابھی تک سنبھلا نہیں ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال-چین سرحد کے قریب تبت کی جانب لینڈ سلائیڈنگ سے بننے…

’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں

مارول کی نئی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا انتظار کرنے والے مداحوں کیلئے اہم خبر سامنے آگئی۔ تازہترین خبروں کا مطالعہ ڈزنی پلس کی جانب سے جاری فہرست میں 15 فلموں کا ذکر ہے جن میں ایکس مین، ایکس 2، کیپٹن امریکا: دی فرسٹ ایونجر، دی ایونجرز،…