روس نے ایران کے خلاف اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

اقوام متحدہ۔2اکتوبر :روس نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کو تسلیم نہیں کرتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں روس کےسفیر واسیلی نیبینزیا نے گزشتہ روز روس کی جانب سے اکتوبر کے…

ایران کی اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والے امدادی قافلے کو روکنے کی مذمت

تہران ۔2اکتوبر  ایران نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کیلئے بین الاقوامی انسانی امداد لے جانے والے بحری قافلے کو روکنے اور اس میں شامل افراد کو حراست میں لینے کی سخت مذمت کی ہے۔شنہوا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جمعرات…

یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں پر انٹرایکٹو سیشن کا…

تربت، 02 اکتوبر 2025: یونیورسٹی آف تربت میں جدید سائنسی علوم، مصنوعی ذہانت اور انسانی تخلیقی صلاحیتوں کے موضوع پر ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور نیوکلیئر طبیعیات دان، ماہر تعلیم، مصنف اور قائداعظم یونیورسٹی کے سابق…

ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت اجلاس، پیدائش، نکاح اور وفات کی رجسٹریشن پر بریفنگ،…

جھل مگسی، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر): ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ کی زیر صدارت پیدائش، نکاح اور وفات کے سرٹیفکیٹس کے اجراء سے متعلقہ افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اور نادرا کے افسران نے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی پشاور گڑھی قمر دین میں آئی ای ڈی حملے کی شدید مذمت، زخمی اہلکاروں…

پشاور، 2 اکتوبر 2025 (اسٹاف رپورٹر): وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام نے پشاور کے علاقہ گڑھی قمر دین میں پولیس موبائل پر ہونے والے آئی ای ڈی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور زخمی اہلکاروں کے لیے…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم مکمل، ہزاروں لیٹر ملاوٹی دودھ اور دہی تلف

کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025 : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹی دودھ اور ناقص ڈیری مصنوعات کے خلاف شروع کی جانے والی خصوصی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ یہ مہم 10 ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہی، جس کے دوران کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے…

سکردو: ٹریفک ویک 6 اکتوبر سے منانے کا فیصلہ، خصوصی آگاہی مہم اور کریک ڈاؤن

سکردو، 2 اکتوبر . کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی بلتستان رینج، ڈپٹی کمشنر سکردو، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بلتستان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی اے…

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، بروقت تکمیل کی ہدایت

کوئٹہ، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کے ہمراہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا، جن میں نواں کلی تا عالمو چوک روڈ اور ایئرپورٹ روڈ کی تعمیر شامل ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ ٹریفک مسائل کے پیش …

لورالائی: کمشنر سے تعلیمی وفد کی ملاقات، تعلیمی منصوبوں پر بریفنگ

لورالائی، 2 اکتوبر 2025: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ای ایس پی کے تعلیمی وفد نے ملاقات کی اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وفد نے اسکولوں کی بہتری، اساتذہ کی تربیت اور سہولیات میں اضافے کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔ کمشنر نے تعلیم کے …

جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ریونیو اجلاس، واجبات کی وصولی پر زور

جعفرآباد، 2 اکتوبر 2025: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ریونیو اجلاس منعقد ہوا جس میں فصل خریف 2024 کی ریکوری، ربیع 2025 کی وصولی اور آبیانہ سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرکاری واجبات کی وصولی ہر …