ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی اور بتایا کہ…
