کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علی مدد جتک سے قبائلی عمائدین و عوامی نمائندوں کی ملاقات

 کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے آج ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین، پارٹی رہنماں اور عوامی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کے مختلف مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سنجاوی کا ایک روزہ دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی سہولیات کا…

 سنجاوی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اتوار کو ایک روزہ دورے پر سنجاوی پہنچے جہاں انہوں نے علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات اور تعلیمی اداروں کا تفصیلی جائزہ لیا وزیر اعلی کے ہمراہ صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ،…

سنجاوی میں عوامی اجتماع سے وزیراعلی کا خطاب، ترقیاتی منصوبوں اور سہولیات کا اعلان

 سنجاوی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی تمام پالیسیوں میں وسائل کے موثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنا رہی ہے، تاکہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں انہوں…

حب کو ماڈل سٹی بنانے کا عزم، میر علی حسن زہری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر اعلی سطحی اجلاس

 حب پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی زیر صدارت حب کے ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر پیش رفت کے حوالے سے زہری فارم ہاس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر…

اوستہ محمد ایرانی پٹرول و ڈیزل کی سمگلنگ کا مرکز بن گیا، پولیس کی سرپرستی میں کاروبار عروج پر

 اوستہ محمد  اوستہ محمد ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے غیرقانونی کاروبار کا مرکز بن گیا ہے، جہاں رات کی تاریکی میں خضدار اور جھل مگسی کے راستے سے ایرانی تیل کی سمگلنگ پولیس و انتظامیہ کی مبینہ سرپرستی میں جاری ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق اوستہ محمد…

شاہد خاقان عباسی علیل، عوام پاکستان پارٹی کی دعاں کی اپیل

 کوئٹہ عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کی صحت یابی کے لیے پوری قوم سے دعا صحت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نہ…

نوابزادہ لشکری رئیسانی کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر منظم سیاسی مہم کا آغاز

کوئٹہ بلوچستان کے سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے متعلق بلوچستان کے عوام کے خدشات اور تحفظات کو ملکی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک منظم سیاسی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔اس سلسلے میں…

بلوچستان حکومت کا اہم اقدام نوعمر قیدیوں کے لیے الگ ماڈل جیل کی منظوری، 75 کروڑ کی لاگت سے تعمیر…

 کوئٹہ بلوچستان حکومت نے نوعمر قیدیوں کے تحفظ، بحالی اور اصلاح کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نوعمر قیدیوں کے لیے الگ ماڈل جیل کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان کی سفارش پر منظور کیا…

کوئٹہ شہر گندگی کا ڈھیر بن چکا، گھر گھر کچرا اٹھانے کا نظام فوری بحال کیا جائے

 کوئٹ  پاکستان تحریک انصاف کے کارکن و سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان ایڈووکیٹ، میروائیس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ، عبداللہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ، توقیر بھٹی، نعمت اللہ، امین آغا، ارشد اچکزئی اور ضیاالحق نے…

ٹک ٹاکر بابا چی کا افغانستان سے تعلق کی افواہوں کی تردید بلوچستان میرا گھر ہے میں پاکستانی ہوں

 کوئٹہ مشہور ٹک ٹاکر بابا چی کے نام سے معروف ابوبکر نے اپنی شہرت کے سفر اور زندگی کی جدوجہد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے شہری ہیں اور ان کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس افواہ کی سختی سے…