بھاگ کے علاقے گھمب میں فائرنگ کا تبادلہ، شوکت بلیدی جاں بحق
بھاگ بھاگ کے نواحی علاقے گھمب میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں شوکت بلیدی نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی…
