وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پناہ گاہ پجگی روڈ کا اچانک دورہ، مکینوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا تناول کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور | 7 نومبر 2025ء
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمعہ کے روز پجگی روڈ پشاور پر واقع احساس پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں موجود افراد سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کے مسائل اور احوال دریافت…
