وزیراعلیٰ مریم نواز کے سُتھرا پنجاب ویژن نے پاکستان کا سَر فخر سے بلند کر دیا
تحریر: ایم وسیم بٹ
کہتے ہیں کہ جادو وہ ہوتا ہے جو سر چڑھ کے بولے۔ کام وہ ہوتا ہے جس کی تعریف مخالفین بھی کرنے پر مجبور ہوجائیں۔ چیلنجز سے گھبرا کر مشکل فیصلے نہ کرنے والے کبھی لیڈر نہیں بن سکتے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جس کی نظریں آنے والے وقت کا…
