تمام ترقیاتی منصوبوں کا میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے افتتاح کیا
انفارمیشن آفس، بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد
پریس ریلیز
حیدرآباد شہر کی تعمیر ترقی ہمارا نصب العین ہے،ہم نے اپنے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے شہر میں تعمیر وترقی کے کاموں کا ترجیحی بنیادوں پر آغاز کیا ہوا ہے ان خیالات کا اظہار میئر حیدرآباد…
