زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے زمینوں کے ریکارڈ کو…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے ایس ایم بی آر کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمینوں کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈکرنے کے عمل کو شروع کرنا اچھی پیشرفت ہے، اس سے نظام میں شفافیت آئے…
