بلوچستان کے اسپیکر نے بھارت میں زبردستی حجاب اتارنے کی مذمت کی ہے۔
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ:
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب زبردستی ہٹانے کے واقعے کو انسانی حقوق، مذہبی آزادی اور خواتین کے وقار پر کھلا حملہ قرار…
