وفاقی وزیر خزانہ نے سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کیا
اسلام آباد، 17 دسمبر 2025: وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر میں سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ مرکز جدید ڈیٹا اینالیٹکس ٹیکنالوجیز، مشین…
