اسلحے کی موجودگی میں صورتحال کی ذمہ داری فضل الرحمان پرہے، فردوس عاشق
اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈنڈوں اور اسلحہ کی موجودگی میں تمام صورت حال کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان پر ہے۔
