نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوچکے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نام نہاد لبرلز عمران خان کی نفرت میں اندھے ہوکر انتہاپسندوں کے مارچ کو سپورٹ کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ان لبرلز کو نام نہاد…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سندھ میں سیکنڈری تعلیم کی بہتری کے لیے خرچ کی جائے گی۔خیال رہے کہ رواں ماہ…

آزادی مارچ بلیک میلنگ کا طریقہ،جب تک زندہ ہوں این آر او نہیں مل سکتا،وزیراعظم

ننکانہ صاحب:  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب جو اکٹھے ہوئے ہیں یہ بلیک میلنگ کا ایک طریقہ ہے، سب کو پیغام دیتا ہوں کہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں میںجب تک میں زندہ ہوں این آر او نہیں مل سکتا، ماضی میں 2 این آر اوز کی وجہ…

ایل این جی کیس ،شاہد خاقان، مفتاح اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع

اسلام آباد:  اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 نومبر تک توسیع کر دی، شاہدخاقان عباسی نے ایل این جی کیس کا ٹرائل ٹی وی پر دکھانے کی درخواست جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا…

انصار الاسلام پر پابندی، وزارت داخلہ کے افسر(آج) اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے انصار الاسلام پر پابندی پر وزارت داخلہ کے افسر کو (آج) منگل کو طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ مطمئن کرے کسی کو سنے بغیر کیسے پابندی لگا دی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ انصار السلام پر…

ترک سرحد سے کرد فورسز کے انخلا کا عمل شروع

انقر: کردش فورسز نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے مابین معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے شام کے شمالی سرحد سے فورسز کا انخلا جاری ہے۔،کرد فورسز کی بے دخلی کے عمل کے دوران فائرنگ سے ایک ترک سپاہی جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

امریکا، کیرولینا میں فائرنگ کی گونج، 3افرادہ ہلاک،14زخمی

واشنگٹن:  امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ریاست کیرولینا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیرولینا کے شہر گرین ویل میں ٹیکساس…

فرانس ، ٹرک سے4بچوں سمیت 8 افغانی تارکین وطن برآمد

پیرس: فرانسیسی بندرگاہ سے چار بچوں سمیت آٹھ افغانی تارکین وطن ایک ٹرک سے بر آمد کئے گئے ہیں، ٹرک میں موجود تارکین وطن ہلکے ہائپوتھرمیا میں پائے گئے تھے، اس وقت ٹرک کا درجہ حرارت 7c تھا اور اگر یہ افغانی دوران چیکنگ کے دوران نہ پکڑے جاتے…

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارتخانہ کھولنے کا امکان

باکو:  ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔مہاتیر نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں 18ویں غیر وابستہ تحریک سربراہ…

فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا

میکسیکو سٹی: فارمولا ون میکسیکو گراں پری کا ٹائٹل برطانوی ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے جیت لیا، تیز رفتاری، مہارت اور ٹائم منیجمنٹ کی شاندار پرفارمنس، ڈی ٹریک ہونے اور دیوار سے ٹکرانے والی کار نے ایونٹ سنسنی خیز بنا دیا۔میکسیکو کے ایف ون ٹریک پر…