پی پی ایچ آئی بلوچستان کا چھٹا سالانہ جنرل اجلاس زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر منیر احمد بادینی پی پی…

کوئٹہ 30اکتوبر :۔پی پی ایچ آئی بلوچستان کا چھٹا سالانہ جنرل اجلاس زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹر منیر احمد بادینی پی پی ایچ آئی ہیڈ آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی پی ایچ آئی بلوچستان عزیز احمد جمالی، بورڈ ممبرز…

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغرنے کہا کہ اقلیتی برادری ہمارے معاشرے کااہم حصہ ہے جن کو صوبے…

کوئٹہ30اکتوبر۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغرنے کہا کہ اقلیتی برادری ہمارے معاشرے کااہم حصہ ہے جن کو صوبے میں مکمل آزادی اور یکساں حقوق حاصل ہے اقلیتی برادری ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی میں مثبت کردار ادا کرتی رہی ہے اور وہ ہر…

چین کی چھتری تلے انٹرا افغان مذاکرات قبول ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے افغان حکام اور طالبان کے مابین نئے مذاکرات شروع کرنے سے متعلق چین کی پیشکش قبول کرلی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام سے…

عراق ، سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق، 865زخمی

بغداد:  عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 13 افرادجاں بحق جب کہ 865 زخمی ہوگئے،فورسز نے اسکول اور یونی ورسٹی کے طالب علموں پر آنسو گیس کے شیل بھی برسائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں…

مولانا فضل الرحمان پر بھارتی ایجنسی را کے حملے کا تھریٹ الرٹ جاری

لاہور: محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے…

رانا ثنا کیخلاف منشیات کیس،روزانہ کی بنیاد پر سماعت نہ کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور:  اے این ایف نے رانا ثنا کیخلاف منشیات کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔درخواست اے این ایف کے لیگل ڈائریکٹر کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف…

میڈیا توہین عدالت کیس ، چیئرمین پیمرا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیا توہین عدالت کیس میں چیئرمین پیمرا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت کیخلاف خبرچلانیوالے چینلز کا لائسنس معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

نواز شریف کی رہائی ڈیل یا ڈھیل سے نہیں ،عدالت نے انسانی بنیادوں پر کی ہے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی ڈیل یا ڈھیل سے نہیں بلکہ عدالت نے انسانی بنیادوں پر کی ہے ا سوقت حکومت کی نا عاقبت اندیش پالیسیو ں اور اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے ایک طرف ملکی سلامتی خطرے…

تاجروں کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال، چھوٹے بڑے بازار بند

اسلام آباد :  ملک بھر میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ، تاجروں نے حکومتی پالیسیاںتبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبات کی عدم…