چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز کی درخواست پر نیب کا جواب جمع
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر نیب نے جواب جمع کروادیا، جس پر مسلم لیگ کی رہنما کے وکیل نے جواب کیلئے (آج) منگل تک کی مہلت مانگ لی۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں…
