ریاض : سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے کارکنوں کے معاہدہِ ملازمت کو ڈیجیٹل طریقے سے وزارت کی ویب سائٹ پر درج کرانے کے لیے مرحلہ وار سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔
کوئٹہ 24نومبر :۔صوبائی وزیر خزانہ ظہوراحمد بلیدی نے کہا ہے کہ اسلام نے معاشرے کے تمام طبقا ت کی حقوق کا تعین کیا ہے اور عورتوں کے حقوق سے متعلق جتنی سخت وعیدیں اسلام میںموجو دہیں