برسبین ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی آسٹریلیا کے نام ‘ بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پاکستان کو گرفت میں جکڑے…

برسبین :  برسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل بھی آسٹریلیا کے نام رہا اور مہمان ٹیم نے اپنی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سے مہمان ٹیم پاکستان کو مکمل طور سے اپنی گرفت میں جکڑے رکھا،