جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید

واشنگٹن :  امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پر کئی عشروں سے جاری بھارتی تسلط اور مظالم نے متنازعہ علاقے کوایک ایسے آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔