کوئٹہ 13دسمبر :۔ترجمان بلوچستان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ ہمیں دُنیا کے جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنا نقطہ نظر دنیا کے سامنے بروقت پیش کرنے کیلئے میڈیا کے تمام جدید الیکٹر ونک ذرائع کو استعمال میں لانا ہوگا
لورالائی13دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر لورالائی کی خصوصی ہدایت پر ضلع کونسل لورالائی اور لیویز فورس کی نگرانی میںلورالائی شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی مہوال مائنز ایریا غوایہ پہاڑ کے دامن میں سپورٹس (میلہ ) کا انعقاد کیا گیا ۔