پولیو ایک خطر ناک مرض ہے کوئی بھی قطرے پینے سے نہ رہ جائے مراعات ملے یانہ ملے انسداد پولیو مہم کو…

لورالائی13دسمبر: ۔کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ کہ پولیو ایک خطر ناک مرض ہے کوئی بھی قطرے پینے سے نہ رہ جائے مراعات ملے یانہ ملے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہے ہمیں ایک ذمہ داری ملی ہے

تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ،قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کی اب تک کی کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔

پی ٹی آئی دھرنا ، پولیس تشدد سے ورکرز جاں بحق کیس ۔ شاہ محمود قریشی کو جواب جمع نہ کر انے پر نوٹس…

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی دھرنے کے دوران پولیس تشدد سے 2 پی ٹی آئی ورکرز کے جاں بحق میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف اخراج مقدمہ پر شاہ محمود قریشی کی جانب سے جواب جمع نہ کروایا جا سکا،

پاک بحریہ کے زیر انتظام تیسری میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ 2019 کی اختتامی تقریب کا پی این وار کالج میں…

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کے زیر انتظام تیسری میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ 2019 کی اختتامی تقریب کا پی این وار کالج میں انعقاد ہوا ۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایاکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تھے۔