شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ (آج )سے پیش کیا جائیگا
لاہور( این این آئی)شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ محبت کے مارے ‘‘ آج ( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں سنہر ی خان، سیمی خان، زارا خان، زویا چوہدری،صائمہ ٹو،مہک علی، مختار چن،وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجر عباس، کاشف…
