اہم خبریںپاکستان

لنڈی کوتل جیل سے دو افغان قیدی فرار

خیبر(آن لائن)لنڈی کوتل حوالات سے دو افغان قیدی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ملزمان لنڈی کوتل حوالات سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button