اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موجودہ ایران امریکہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ علی الصبح ہونے والے حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں
اسلام آباد (این این آئی) آٹھ سال بعد برٹش جونیر سکواش چمپئن شپ انڈر 15کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔