فردوس عاشق اعوان کا سینئر صحافی سید شمس رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی سید شمس رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
