قومی کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ۔کرکٹر شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز کے مطابق قومی کرکٹر کا نام وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ای سی ایل سے نکالا گیا ہے
