بیجنگ (این این آئی)چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی کا کرونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چین کی حکومت نے نئے قسم کی وائرس کرونا کی کھوج لگا لی ہے
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل المسماری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی مسلسل اور بڑے پیمانے پر شام سے جنگجو لیبیا بھیج رہا ہے۔
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ کا (آج)منگل کو ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیاتاہم چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی آج وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے
قلات(این این آئی) قلات شہر اور گردونواح میں ماہ جنوری میں تیسری مرتبہ برف باری سے ہر شے نے خوبصورت سفید چادر اوڑ لی برف باری سے لطف اندوز ہو نے کے لیئے شہریوں نے بلند مقامات کا رخ کر لیا
ڈیرہ اللہ یار( این این آئی ) ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس نے اندرون سندھ چرس کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے ڈاٹسن کے خفیہ خانوں سے پچاس کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے جیکب آباد کے رہائشی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے
اوتھل(این این آئی) چین میں کروناوائرس کے انسانی حملے کے بعد لسبیلہ،گوادر اور چاغی میں الرٹ جاری،پی پی ایچ آئی لسبیلہ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرتمام بنیادی مراکز صحت اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کروناوائرس سے متعلق آگاہی مہم کا…