واشنگٹن(این این آئی ) بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نڑاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کر اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
برسلز (این این آئی )یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں بھارت کے متنازع شہریت کے قانون اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں عائد پابندیوں پر بحث اور ووٹنگ کے لیے 6 قرارداد یں منظور کرلی گئیں۔751
کوئٹہ(این این آئی) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر انور پانیزئی، یونائیٹڈنیشن ڈویلپمنٹ پروگرام(UNDP) اور صوبائی محکمہ جات کے سربراہاں کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخط کئے گئے۔
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ برف باری اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیواور امدادی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں جن کے لئے حکومت بلوچستان کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا جارہا ہے
کوئٹہ(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن یونٹ کا اجلاس منگل کو صدر زاہد بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری عصمت اللہ درانی،سینئر نائب صدر اول بلال مینگل ، سینئرنائب صدر دوئم حاجی امجد علی خان ،نسیم…
کوئٹہ (این این آئی ) بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے سربراہ سکندر سلطان راجا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سکندر سلطان راجا سے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف…