راولپنڈی ، قیدیوں سے اہلخانہ کی تین ماہ بعد ملاقات کیلئے دیڑھ سوفیملی روم تکمیل کے آ خری مراحل میں…

راولپنڈی(این این آئی)کرائم اینڈکورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن راولپنڈی کے وفد نے سنٹرل جیل اڈیالہ کا معلوماتی دورہ کیا جس پر وفد کو بتایاگیاکہ قیدیوں سے اہلخانہ کی تین ماہ بعد ملاقات کے لئے دیڑھ سوفیملی روم تکمیل کے آ خری مراحل میں ہیں۔

غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی،ہماری اولین ترجیح پاکستان کی عوام اور خصوصاً غریب اور تنخواہ دار طبقہ ہے جس کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومت ہر حد تک جائے گی۔