تہران (این این آئی) پاسداران انقلاب کے سابق چیف جنرل محمد علی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل سلیمانی نہ صرف بیرون ملک عسکری کارروائیوں کی نگرانی کرتے تھے
دمشق(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ادلب میں شامی حکومت کی وفادر فوج اور مسلح دھڑوں کے درمیان لڑائی میںدونوں طرف کے 37 ارکان ہلاک ہوگئے۔
الجیریا(این این آئی) الجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی دوسرے مقربین کو طویل قید کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔
ادیس ابابا(این این آئی)افریقی یونین نے لیبیا میں جاری غیرملکی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لیبیا کے معاملے کو غیر جانب دار رہنے اور وہاں پر جاری محاذ آرائی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے اور حکام نے کہاہے کہ ایک بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے
قاہرہ (این این آئی)مصر کے ایک سیکیورٹی وفد نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ تعلقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حماس پر زور دیا ہے
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال سے پا کستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلاگ ہیک نے نیب ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرفواد چوہدری نے وزیراعظم سے ملاقات میں مطالبہ کیاہے کہ مولانا فضل الرحمان کے اعتراف کی روشنی میں مکمل انکوائری ہونی چاہیے
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں نوزائیدہ بچوں کی بقاء کیلئے حکمت عملی اور عملی منصوبہ شروع کردیاگیاہے جس کامقصد بلوچستان میں نوزائیدہ بچوں کی پیدائش کے بعد کی بقاء ،بہترین دیکھ بھال،خوراک کی فراہمی کیلئے اقدامات کرینگے ،بدقسمتی سے بلوچستان…