ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے ملک میں نئے کرونا وائرس کے پہلے کیس کے ایک چینی مریضہ کے مکمل طور پر تندرست ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت انصاف نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے ورکنگ ایام کے دوران نافذ کیے جانے والے کیسز سمیت مجموعی طورپر پونیدو لاکھ کیسز نمٹائے ہیں۔
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز ( کے ایس ریلیف) سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے موریتانیہ میں دل کے عارضے میں مبتلا ایک لڑکی کا آپریشن کرکے اس کی جان بچا لی ہے۔
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیب طلبی کے نوٹس پر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نیب کا نوٹس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مارچ میں احتجاج کے اعلان کا ردعمل ہے۔
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس اور نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو جواب…
اسلام آباد(این این آئی)وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ضبط کیے گئے پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے ان سے کچرے کے ڈبے، گلدان اور فرنیچر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
دمشق(این این آئی)شامی نظام کی فورسز شمالی شہر حلب اور دارالحکومت دمشق کے درمیان واقع اہم موٹروے (ایم 5) پر مکمل کنٹرول کے قریب ہے اور انھوں نے باغی گروپوں کے ساتھ لڑائی میں اس مرکزی شاہراہ کے نزدیک واقع متعدد دیہات پر دوبارہ قبضہ کر لیا…