حکومت نوجوانوں کو تعلیم ،ہنر کی فراہمی کیساتھ روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے ضروری اقدامات…
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم ،ہنر کی فراہمی کیساتھ روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دیا جا رہا ہے
