سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا کی سرکاری جائیداد کو محفوظ بنانے کیلئے صوبے کی تمام سرکاری املاک کا…
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کی سرکاری جائیداد کو محفوظ بنانے کیلئے صوبے کی تمام سرکاری املاک کا روایتی اورڈیجیٹل ریکارڈ تیارکرنے کا حکم دیتے ہوئے سے چھ ماہ میں عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ہے۔
