لیبی فوج نے قومی وفاق کے زیر استعمال گولہ بارود گودام تباہ کر دیا، نئے حملے کی تیاری

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرق میں الموز پروجیکٹ کے قریب السبعہ کے علاقے میں قومی وفاق کی وفادار ایک ملیشیا کے ٹھکانے پر کم سے کم 10 گولے داغے جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود اسلحہ کا ایک بڑا ڈپو تباہ ہو…

کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو113 ارب ڈالر نقصان کا اندیشہ

نیویارک(این این آئی)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو 63 ارب سے 113 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

انصاف کی بروقت اور فوری فراہمی ترجیح ہے،اپنے دائرہ اختیارمیں رہ کرکام کرینگے، چیف جسٹس بلوچستان…

صحبت پور(این این آئی)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال خان مندوخیل نے صحبت پورکا دورہ کیا۔چیف جسٹس کو ڈپٹی کمشنرصحبت پور کے آفس میں قائم کانفرنس ہال میں ڈپٹی کمشنرصحبت پورمحمدیونس سنجرانی نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی…