برسلز : بیلجیئم میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 398 مزید افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد بیلجیئم میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5828 ہوگئی ہے۔
اسلام ا ٓ باد : انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہٓئی ایم ایف کا پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں
لاہور: سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد، ایس ہیڈکوارٹرز جمیل ظفر اور تمام ڈویڑنل افسران نے شرکت کی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے سستے تندور قائم کرنے کا سلسلہ جاری ہے،پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں ایک اور سستے تندور کا افتتاح کردیا