شاہد خاقان عباسی کی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید…

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے جنرل (ر)حمید گل کی صاحبزادی عظمی گل اور ان کے کمپنی سٹاف کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اور زبردستی قبضے کی شدید مذمت

وزیراعظم سے کہا ہے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرلیں‘شیخ رشید احمد

راولپنڈی :  وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے، کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا، ہمیں ملک بچانا ہے اور شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کر واپس آئے تھے

سکھر،کورونا کیخلاف برسرِ پیکار عملے کو خراج تحسین، دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا

سکھر:  کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سکھر میں دنیا کا سب سے بڑا سفید پرچم لہرایا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ، لاک ڈاون کے خاتمے کیلئے تاجروں کی درخواست خارج

لاہور:  لاہور ہائی کورٹ نے لاک ڈاون کے خاتمے کے لیے تاجروں کی درخواست خارج کر دی، عدالت نے انجمن تاجران کے سیکرٹری نعیم میر کو 50 ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے رقم ان لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت وصول کرنے کا حکم دے دیا۔

 گرم علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورینہ کم کرنے ،ہرنائی گریڈ اسٹیشن کی آپ گریڈیشن کا کام  جلد سے…

ہرنائی : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ رمضان المبار ک کے مہینے میں حلقے کے گرم علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورینہ کم کرنے ،ہرنائی گریڈ اسٹیشن کی آپ گریڈیشن کا کام جلد سے جلد شروع کرنے…