ٹریول ہسٹری والے کورونا مریضوں کو نمبر الاٹ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:  ٹریول ہسٹری والے کورونا مریضوں کو ای ٹیگ نمبر الاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جب کہ ایف آئی اے ملک بھر کے ائیرپورٹس، زمینی راستوں اور بحری سفر کے ذریعے پاکستان آنے والے کورونا مریضوں کا ڈیٹا بیس تیار کرے گا۔

رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے ،فردوس عاشق اعوان

اسلام ا ٓ باد :  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا علماء سے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ نہایت خوش آئند ہے۔ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صدر مملکت کا…

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23لاکھ29ہزار651 ہو گئی

بیجنگ(شِنہوا) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ اعداد وشمار جاری کردئے ہیں،

متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر امداد دی جارہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متاثرین کو سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر امداد دی جارہی ہے، ملتان امدادی رقم کی تقسیم سے متعلق پورے پنجاب میں ٹاپ پر ہے،ملتان میں متاثرین میں اب تک 1 ارب 36 کروڑ روپے تقسیم کیے ہیں،