یونسپل کارپوریشن چمن کے ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر محمد سلیم اچکزئی اور انسپکٹر سنیٹری محمد اصغر نے تاج…
چمن ۔ میونسپل کارپوریشن چمن کے ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر محمد سلیم اچکزئی اور انسپکٹر سنیٹری محمد اصغر نے تاج روڈ پر صفائی اور جراثیم کش ا سپرے مہم کا آغاز کیا اور ساتھ ساتھ تاج روڈ پر درختوں پودو ں اور سڑکوں سے کچرہ بھی اٹھایا
