Author
web desk 33002 posts 216 comments
حکومت کروناوائرس کی وبا کی روک تھام کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے،صوبائی وزیر ریونیو…
صحبت پور: صوبائی وزیر ریونیو بلوچستان میر سلیم احمد خان کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کروناوائرس کی وبا کی روک تھام کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
کوئٹہ،نوشکی اور مستونگ میں مختلف حادثات میں پولیس کانسٹیبل سمیت2افراد جاں بحق، 10زخمی ہوگئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ،نوشکی اور مستونگ میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور واقعات میں پولیس کانسٹیبل سمیت2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سردار غلام مصطفی خان ترین انتقال کرگئے
پشین: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر بلدیات حاجی سردار غلام مصطفی خان ترین مختصر علالت کے بعد کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔
کو ر و نا وائر س کے پھیلا ؤکو ر وکنے کے لئے عوام کو چا ہیے کہ وہ حکو متی ادارو ں کی ہد ا یت پر عمل…
کو ئٹہ :۔کو ر و نا وائر س کے پھیلا ؤکو ر وکنے کے لئے عوام کو چا ہیے کہ وہ حکو متی ادارو ں کی ہد ا یت پر عمل کر یں۔تا کہ اس مو ذی وائرس کو زیا دہ نہ پھیلنے دیا جا ئے۔
بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک سرکلر کے مطابق کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس بلوچستان…
کوئٹہ :۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک سرکلر کے مطابق کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس بلوچستان کے احکامات کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ججز کو ہدایت کی گئی ہے کہ سول اور کریمنل نو عیت کے کیسز 21اپریل 2020ء سے 5مئی 2020ء تک ملتوی کئے…
کوہلو پولیس تھانہ میں ایس ایچ او غلام فرید کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی
کوہلو :۔ کوہلو پولیس تھانہ میں ایس ایچ او غلام فرید کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی
ضلع کوہلو میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں کورنا…
کوہلو:۔ضلع کوہلو میں ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں کورنا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر لاک ٹاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن کا سلسلہ جاری ہے
وزیر اعظیم پاکستان احساس کفایت پر پروگرام ٖفیز ون کے تحت صوبے میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر…
کوئٹہ :۔ وزیر اعظیم پاکستان احساس کفایت پر پروگرام ٖفیز ون کے تحت صوبے میں کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر متاثر اورمستحق افراد میں امدادی رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جارہ ہے
اسسٹنٹ کمشنر سبی عنایت اللہ کاسی نے صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ماسک لازمی قرار دیا…
سبی :۔ اسسٹنٹ کمشنر سبی عنایت اللہ کاسی نے صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ماسک لازمی قرار دیا ہے
