پنجاب میں کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اور تنظیموں کی فہرست جاری

لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ان جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دی جائے۔ تفصیلات

موبائل فون سروس بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے تہوار اور مخصوص مواقعوں پر موبائل فون سروس بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے د یتے ہو ئے موبائل فون کمپنی کو اپنی تشویش وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت کر دی ۔

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کیلئے آرڈینس جاری

لاہور:  پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کیلئے آرڈینس جاری کردیا گیا ، مجرموں کو جرمانہ اور تین سال کی سزا جبکہ اطلاع دینے والے کو برآمد ہونے والے سامان کی کل رقم کا دس فیصد انعام میں دیا جائے گا۔