آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا ، شفقت محمود
اسلام ا ٓ باد: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی سطح پر تعصب اور تشدد کی پالیسی امریکہ کی جاری کردہ رپورٹ پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا
