ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا سے بچا کے پیشِ نظر سعودی عرب میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے آن لائن نکاح کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹاک ہوم: سویڈن میں دنیا کا سب سے چھوٹا ریستوران کھولا گیا ہے جس میں محض ایک فرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے،ریستوران میں ایک وقت میں تین ڈشوں پر مشتمل کھانا دیا جائے گا
صوفیہ: سوشل میڈیا کے اس دور میں کاسمیٹکس سرجری اور اس طرح کے دیگر کاسمیٹکس پروسیجر آئے روز مقبول ہوتے جا رہے ہیں اور لوگ اس کے منفی اثرات کو جانتے بوجھتے ہوئے بھی خوبصورت دکھنے کے لیے یہ تکلیف برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔حال ہی میں بلغاریہ…
تل ابیب: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مہلک کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ یہ اینٹی باڈی کورونا وائرس کو مریض کے جسم کے اندر ہی تباہ کر سکتی ہے
واشنگٹن: جنوبی ایشیا کے لیے اعلی امریکی سفیر ایلس ویلز کی 22مئی کو ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری تھامس ایل وجدا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں اس خطے کے امور دیکھیں گے۔
مزارشریف، افغا نستان(شِنہوا)شمالی علاقہ میں افغان فوج کے ترجمان محمد حنیف رزائی نے کہاہے کہ افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع کوشینڈی میں منگل کے روز جنگی جہازوں کی جانب سے عسکریت پسندوں کے اجتماع پر حملے میں اہم طالبان کمانڈر ملا یعقوب…