کورونا نے کمر توڑ دی، مالی بحران کے سبب3 بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن /لندن: کورونا وائرس کے باعث طویل لاک ڈائون سے مالی بحران پیدا ہونے کی وجہ سے مختلف ممالک کی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ائیر لائنز نے اپنے 30 فیصد افسران کو…

افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 طالبان ہلاک،6زخمی ،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

مشترکہ سیکورٹی فورسز نے صفائی کے دوران 20 بارودی سرنگوں کو بھی ناکارہ بنایا اور عسکریت پسندوں کی 38 عسکری تنصیبات کو تباہ کر دیا،اس دوران کوئی سیکورٹی اہلکار زخمی یا ہلاک نہیں ہوا،ترجمان صوبائی پولیس لشکرگاہ، افغانستان: افغان سیکورٹی فورسز…

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا،پنجاب،بلوچستان اور سندھ حکومت نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبر پختونخوا نے حمایت کر دی

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی زیر صدارت وزیر علیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت…

کوئٹہ :۔چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی زیر صدارت وزیر علیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت پر مختلف ہسپتالوں کی اپ گر یڈ یشن کے حوالے سے اجلاس منعقدا ہوا جس میں عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا…

میونسپل / اربن ، محلہ اختر آباد ، غریب آباد ، اسلام آباد ، سید آباد ، جلال آباد ، بابو محلہ ، میل…

ہرنائی :۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نائب رسالدار فتح خان خوندی کی نگرانی میں ڈی سی کمپلیکس میں لیویز اہلکاروں نے میونسپل / اربن ، محلہ اختر آباد ، غریب آباد ، اسلام آباد ، سید آباد ، جلال آباد…