پی ٹی اے اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا…

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے

وزارت خزانہ کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور کیا، پیکج ایسی صنعتوں کے لئے ہے جو کم سے کم 5 افراد اور زیادہ سے زیادہ 30 افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہیں

چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر محمدیوسف بلوچ نے کہاہے کہ کوروناوائرس کے باعث نہم اوردہم کے…

کوئٹہ :۔ چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر محمدیوسف بلوچ نے کہاہے کہ کوروناوائرس کے باعث نہم اوردہم کے زیرالتواءامتحانات سے متعلق مختلف تجاویز حکام بالا اورآئی بی سی سی فورم کو ارسال کی جاچکی ہیں

سیکرٹری خوراک بلوچستان نوراحمد پرکانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے میڈیا پر ان کے اور محکمہ خوراک…

کوئٹہ  :۔سیکرٹری خوراک بلوچستان نوراحمد پرکانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے میڈیا پر ان کے اور محکمہ خوراک اور نیب سے متعلق چلنے والے خبر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا

سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی صالح محمد ناصر کا محکمہ لوکل گورنمنٹ کے جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کا…

کوئٹہ :۔سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی صالح محمد ناصر کا محکمہ لوکل گورنمنٹ کے جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کا معیار بہتر و یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ شہر و گردونواح کا دورہ کیا